24  فروری‬‮  2018
تازہ ترین

میری انگلش کا مذاق اڑانے والےعقل کے اندھواگر ہمت ہے تو ۔۔۔ فلم سٹار “میرا” نےپوری فلم انڈسٹری کو دنگ کر ڈالنے والا چیلنج کر دیا

لاہور(ویب ڈیسک ) مجھ سے زیادہ فلم انڈسڑی میں کسی اداکارہ کو انگلش بولنا اور پڑ ھنا نہیں آتی ہے اگر کوئی مجھ سے زیادہ کسی کو انگلش آتی ہے تو سامنے آئے میں چیلنج کر تی ہوں‘گفتگو فلم سٹار میرا نے کہا ہے کہ میری انگلش کا مذاق بنانیوالے عقل کے اندھے ہیں ‘

مجھ سے زیادہ فلم انڈسڑی میں کسی اداکارہ کو انگلش بولنا اور پڑ ھنا نہیں آتی ہے اگر کوئی مجھ سے زیادہ کسی کو انگلش آتی ہے تو سامنے آئے میں چیلنج کر تی ہوں ایک گفتگو کے دوران فلم سٹار میرا نے کہا کہ جلد بازی میں انگلش کے کچھ الفاظ غلط بولے اور لکھے جاسکتے ہیں مگر میں دعویٰ سے کہتی ہوں کہ مجھ سے زیادہ پاکستانی فلم انڈسڑی میں کسی کو انگلش پڑ ھنا اور بولنا نہیں آتے اور جن کو خود پوری اے بی سی بھی نہیں آتی وہ میرا مذاق بناتے ہیں ایسے لوگوں کو شر م آنی چاہیے ۔ لم سٹار میرا نے فلم سٹار ماہر خان سے صلح کر نے سے انکار کردیا ۔ذرائع کے مطابق فلم سٹار ماہر ہ خان اور فلم سٹار میرا کے در میان انکی مشتر کہ دوستوں نے صلح کروانے کیلئے میرا سے رابطہ کر کے انکو ماہر خان پر تنقید ختم کر نے اور صلح کر نے کیلئے کہا مگر میرا نے اس سے صاف انکار کردیا ہے اور کہا کہ میں ماہرہ خان پر تنقید کسی حسد کی وجہ سے نہیں انکی غلط پالیسوں کی وجہ سے کر تی ہوں اس لیے میں انکے ساتھ نہیں چل سکتی جسکے بعد صلح کرنیوالے دوستوں کو کامیاب نہیں ہوسکی ۔

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین
loading...