24  فروری‬‮  2018
تازہ ترین

آپ کو بھی پتا ہے کہ آپ کے والد ہی چور ہیں ۔۔۔نعیم بخاری نے مریم نواز کے ٹوئیٹ پر ایسا مضحکہ خیز ردعمل دے ڈالا کہ لاڈو رانی بھی حیران رہ گئی

لاہور(ویب ڈیسک )نعیم بخاری اپنے دلچسپ تبصروں کے حوالے سے کافی شہرت رکھتے ہیں اور اب تحریک انصاف کے رہنما اور معروف وکیل نعیم بخاری نے مریم کے ٹوئیٹ پر دلچسپ رد عمل نواز شریف کی اولاد کو بھی پتا ہے کہ جہاں چور کی بات ہو رہی ہو وہ انکے والد کا تذکرہ ہے۔

تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس نے عدالتی کاروائی کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کسی کا نام لئیے بغیر کہا کہ کیا کسی چور کو پارٹی کا سربراہ بنایا جا سکتا ہے جس پر مریم نواز نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے کہا کہ یہ ریمارکس نواز شریف سے بغض اور دشمنی نہیں تو اور کیا ہے۔اس پر تحریک انصاف کے رہنما اور معروف وکیل نعیم بخاری نے دلچسپ ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ میاں صاحب کی اولاد بھی جانتی ہے کہ جدھر چور کی بات ہو رہی ہو مطلب ہمارے پاپا کا تذکرہ ہو رہا ہے. چیف جسٹس صاحب نے تو بس اتنا پوچھا ہے کہ کیا کسی چور کو بھی پارٹی سربراہ بنایا جا سکتا ہے،جو چور تھے فوراً چیخ اُٹھے۔

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین
loading...