24  فروری‬‮  2018
تازہ ترین

عاصمہ جہانگیر ساری زندگی قادیانیو ں کیلئے کیا کام کرتی رہی ؟ پاکستان کی نامور شخصیت عاصمہ کیخلاف پھٹ پڑی ، کیا کچھ کہہ ڈالا ؟

عاصمہ جہانگیر ساری زندگی قادیانیو ں کیلئے کیا کام کرتی رہی ؟ پاکستان کی نامور شخصیت عاصمہ کیخلاف پھٹ پڑی ، کیا کچھ کہہ ڈالا ؟ تحریک لبیک پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر اشرف آصف جلالی نے عاصمہ جہانگیر کے انتقال پر ایک اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عاصمہ جہانگیر نے ساری زندگی پاکستان میں یورپ کے تصور آزادی کا پرچار کیا۔ عاصمہ جہانگیر بھارت کے ہندو تشخص سے

 

 

 

 

 

اظہار محبت کرتی تھیں۔ انہوں نے عاصمہ جہانگیر کو ناموس رسالت قانون پر بیانات پر مجرم قرار دیتے ہوئے کہا عاصمہ جہانگیر کا سب سے بڑا جرم قانون ناموس رسالتؐ 295سی کے خلاف گستاخانہ بیانات ہیں۔ قادیانیت سے وفا شعاری کے جذبات عاصمہ جہانگیر کی داستان حیات کے اقتباسات ہیں۔

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین
loading...