24  فروری‬‮  2018
تازہ ترین

ٹرمپ کی بہو پر قاتلانہ حملہ ؟ خط میں رکھی چیز نے ہسپتال پہنچا دیا! امریکی خفیہ اداروں کی دوڑیں

ٹرمپ کی بہو پر قاتلانہ حملہ ؟ خط میں رکھی چیز نے ہسپتال پہنچا دیا! امریکی خفیہ اداروں کی دوڑیں امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی بہوونسیاٹرمپ کوسفیدپائوڈر سے بھراایک خط موصول ہوا۔جسے کھولنے پران کی اوردوافرادکی طبیعت خراب ہوگئی ۔اطلاع ملنے پرانتظامیہ حرکت میں آگئی

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

اورانہیں ہسپتال منتقل کردیاگیا۔کچھ دیربعدونسیانے اپنی خیریت کی ٹوئٹ کرتے ہوئے خفیہ ایجنسیوں کاشکریہ اداکیا۔امریکی خفیہ ایجنسیاں واقعہ کی تحقیقات کررہی ہیں ۔ایوانکاٹرمپ نے ٹوئٹ میں کہاکہ اس طرح خوفزدہ کرنے کاکسی کوحق نہیں ۔

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین
loading...