24  فروری‬‮  2018
تازہ ترین

داعش نئے روپ میں۔۔۔ کتنے اسلامی ممالک میں اس تنظیم کی بنیاد رکھی جا چکی ہے ؟ دھماکہ خیز انکشاف نے پوری د نیا میں ہلچل مچا دی

داعش نئے روپ میں۔۔۔ کتنے اسلامی ممالک میں اس تنظیم کی بنیاد رکھی جا چکی ہے ؟ دھماکہ خیز انکشاف نے پوری د نیا میں ہلچل مچا دی نیویارک  امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن کا کہنا ہے کہ داعش تنظیم لیبیا، افغانستان اور فلپائن میں بغاوت کی تحریک کا رُوپ دھارنے کے لیے کوشاں ہے۔کویت میں داعش کے خلاف بین الاقوامی اتحاد کے وزارتی اجلاس کے دوران ٹیلرسن نے باور کرایا کہ لڑائی کی مرکزی کارروائیوں کے اختتام کا یہ مطلب نہیں

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

کہ داعش مکمل طور پر ہزیمت سے دوچار ہو چکی ہے۔انہوں نے کہا کہ داعش تنظیم کے لیے فنڈنگ اور بھرتیوں پر روک لگانے کے واسطے کوششیں جاری رکھنا چاہیے۔امریکی وزیر خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ “شام کے شمال مغرب میں حالیہ پیش رفت کے حوالے سے ہمیں اب بھی ہے اور ہم ترکی کے تمام سکیورٹی اندیشوں کا مکمل ادراک رکھتے ہیں”۔ٹیلرسن نے شام میں آزاد کرائے جانے والے علاقوں میں امن و استحکام کو یقینی بنانے کے لیے اضافی طور پر 20 کروڑ ڈالر پیش کرنے کا اعلان کیا۔

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین
loading...