24  فروری‬‮  2018
تازہ ترین

فیس بک دوستی، فرانسیسی دوشیزہ شادی کرنے پاکستان پہنچ گئی

فیس بک دوستی، فرانسیسی دوشیزہ شادی کرنے پاکستان پہنچ گئی فرانسیسی ایمبیسی نے باقاعدہ تصدیق کرنے کے بعد دونوں کو شادی کرنے کی اجازت دیدی

 

 

 

 

 

 

 

 

 

فیس بک پر ہونے والی دوستی اب شادی میں بدل رہی ہی. تفصیلات کے مطابق رحیم یار خان کی تحصیل خان پور کے رہائشی میاں طاہر کی انٹرنیٹ پر فرانسیسی دوشیزہ کیتھرین سے پروان چڑھنے والی دوستی اب ہمیشہ کے لئے پکی ہوگئی ہے کیتھرین بھی دل کے ہاتھوں مجبور ہوکر پاکستان پہنچ گئی اور اسلام قبول کرکے اسلامی نام عائشہ رکھ لیا اور چند دن بعد شادی کے بندھن میں بندھ رہے ہیں عائشہ کے ہونے والیشوہر میاں عمیر نے بتایا کہ فرانسیسی ایمبیسی نے باقاعدہ تصدیق کرنے کے بعد دونوں کو شادی کرنے کی اجازت دے دی ہے اس موقع پر عائشہ نے بتایا کہ پاکستانی لوگ بہت پیاری. محبت اور وفا کرنے والے ہیں اور یہاں کے چٹ پٹے کھانے مجھے پسند ہیں۔

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین
loading...