24  فروری‬‮  2018
تازہ ترین

فیس وائٹنگ کا سب سے بہترین گھریلودیسی ٹوٹکا

ہر لڑکی کی خوا ہش ہو تی ہے کہ وہ سب سے الگ اور خو بصورت نظر آئے ۔اور اس کے لئے وہ بے پنا ہ پیسہ خرچ کر تی ہے ۔ اب آپ یہ سب بغیر کسی اضافی خرچ کے استعمال کر سکتی ہیں وہ بھی اپنے کچن کے سا ما ن سے، اس کے لئے آپ مختلف قسم کے ماسک اور سکر ب بنا سکتی ہیں ۔ آج کے دور میں سکن وائٹنگ کی بے شما رکریمزمو جود ہیں پر ابھی بھی خو اتین گھر یلو دیسی ٹو ٹکوں کو تر جیح دیتی ہیں، کیونکہ گھر یلو ٹو ٹکے جلد پر کو ئی منفی اثرات مر تب نہیں کر تے ۔

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

گھریلوٹو ٹکے جلد کی رعنا ئی اور رونق میں اضافے کا با عث بنتے ہیں۔اپنی سکن کو گو راکر نےکےلئے یہ ٹوٹکا آزمائیں ۔ ٹو ٹکا : اجزاء: صندل پا ؤڈر : ایک چمچ حسن یوسف : ایک چو تھا ئی چمچی ملتا نی مٹی : ایک چمچ مر دار سینگ : ایک چو تھا ئی چمچی عرق گلاب : حسب ضرورت (پیسٹ بنا نے کے لیئے) تر کیب اور طر یقہ استعمال: تما م چیزوں کو اچھی طرح مکس کر لیں اس پیسٹ کو ہا تھوں ، پیروں اور با قی با ڈی پر لگا ئیں ، خشک ہو نے پر یہ ما سک دھو لیں ۔ ہفتے میں تین با ر اس ما سک کا استعمال کر نے سے پو رے جسم کی رنگت نکھر اآئے گی۔

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین
loading...