24  فروری‬‮  2018
تازہ ترین

یہ ہوئی نا بات ، اپنے پسند یدہ نام کی نمبر پلیٹ حاصل کریں ، محکمہ ایکسائز کے اعلان نے شہریوں کے دل جیت لیئے

یہ ہوئی نا بات ، اپنے پسند یدہ نام کی نمبر پلیٹ حاصل کریں ، محکمہ ایکسائز کے اعلان نے شہریوں کے دل جیت لیئے محکمہ ایکسائز دفتر فرید کورٹ ہاؤس میں وینیٹی نمبر پلیٹ کا کاؤنٹر قائم کر دیا گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق تمام شہری اپنی من پسند نمبر پلیٹ حاصل کر سکیں گے ،فرید کورٹ سمیت دیگر دفتروں میں بھی وینیٹی نمبر پلیٹ کے کاؤنٹر قائم کر دیئے گئے ہیں ۔وینیٹی نمبر پلیٹ کا ٹھیکہ ایس آئی گلوبل

 

 

 

 

 

نامی کمپنی کو دیا گیا ہے ،ایکسائز حکام نے بتایا ہے کہ موٹر سائیکل نمبر پلیٹ 15ہزار جبکہ کار کی قیمت 40ہزار روپے میں جاری کی جائے گی ۔وینیٹی نمبر پلیٹ جاری کرنے کا سلسلہ فروری سے شروع کر دیا جائے گا .

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین
loading...