24  فروری‬‮  2018
تازہ ترین

جعلی مو با ئل بنا نے کا دھندہ عروج پر، ملٹی نیشنل کمپنیوں کے برانڈ نام سے فروخت، انتظا میہ مکمل طور پر خا موش

جعلی مو با ئل بنا نے کا دھندہ عروج پر، ملٹی نیشنل کمپنیوں کے برانڈ نام سے فروخت، انتظا میہ مکمل طور پر خا موش )فیصل آباد میں جعلی مو با ئل بنا نے کا دھندہ عروج پر مختلف ملٹی نیشنل کمپنیوں کے برانڈ نام سے فروخت کا مکروہ دھندہ جا ری انتظا میہ مکمل طور پر خا موش تفصیل کے مطا بق فیصل آباد جعلی مو با ئل بنا نے اور فروخت کی نیشنل منڈی بن گیا جنرل بس اسٹینڈ سمیت مختلف علاقوں میں استعمال شدہ موبا ئل مختلف کیمیکل کے ذریعہ ریفا ئن کر کے مختلف کمپنیوں کے برانڈ نام سے ری پیک کر کے مختلف علاقوں موٹر سا ئیکل میکینکس کو لا لچ دیکر فروخت کر نے کی پیشکش کی جا تی ذر ا ئع نے بتا یا کہ متعدد فیلنگ اسٹیشنز پر بھی کھلا مو با ئل ہی استعمال کیا جا رہا ہے جس سے گا ڑیاں وقت سے پہلے ناکارہ ہو رہی ہیں ضلعی انتظا میہ کی مکمل خاموشی معنی خیز ۔

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین
loading...