24  فروری‬‮  2018
تازہ ترین

سونے کی قیمتوںکی اونچی چھلانگ ، خریدنے والے دم بخود رہ گئے

سونے کی قیمتوںکی اونچی چھلانگ ، خریدنے والے دم بخود رہ گئے شہر کے صرافہ بازاروں اور مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، سونا 225 روپے مزید مہنگا ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق دوسو پچیس روپے اضافہ کے بعد خالص چوبیس قیراط فی تولہ سونے کی قیمت چھپن ہزار دو سو پچیس روپے ریکارڈ کی گئی، بائیس قیراط فی تولہ سونے کی قیمت بھی دوسو پچیس روپے بڑھ گئی ہے۔

 

 

 

 

بائیس قیراط فی تولہ سونا اکیاون ہزار پانچ سو اڑتیس روپے کا ہوگیا ہے اور اکیس قیراط سونے کی قیمت انچاس ہزار ایک سو چھیانوے روپے ہوگئی ہے سال دوہزار سترہ سے اب تک سونا چھ ہزار پانچ سو روپے فی تولہ مہنگا ہوا ہے۔

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین
loading...