61

جوانی میں کس اداکار پر مرتی تھی؟ روینہ ٹنڈن نے راز فاش کردیا

جوانی میں کس اداکار پر مرتی تھی؟ روینہ ٹنڈن نے راز فاش کردیا بالی ووڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن نے کہا ہے کہ ایک وقت تھا جب سنجے دت بے حد پسند تھے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ روینہ ٹنڈن نے ایک انٹرویوکے دوران اپنے پسندیدہ اداکاروں کے حوالے سے کہا کہ بچپن میں رشی کپور کی بہت بڑی مداح تھی۔جب تھوڑی بڑی ہوئی تو اداکار سنجے دتمجھے بہت پسند تھے ،میں نے ان کے ساتھ 7 فلموں

میں کام کیا ،مجھے یقین نہیں ہوتا تھا کہ جو اداکار مجھے بے حد پسند ہیں ان کے ساتھ کام کر رہی ہوں اس لئے ان کے ساتھ کام کرتے ہوئے مجھے بہت ڈر ہوتا تھا۔ واضح رہے کہ روینہ ٹنڈن نے سنجے دت کے ساتھ فلم ’’وجیتا‘‘ اور’’ ایل او سی کارگل‘‘ میں کام کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں