1,773

عمران خان کے قتل کا بڑا منصوبہ ناکام ! کتنے دہشتگرد گرفتارکر لئے گئے ؟ تشویشناک خبر آگئی

عمران خان کے قتل کا بڑا منصوبہ ناکام ! کتنے دہشتگرد گرفتارکر لئے گئے ؟ تشویشناک خبر آگئی وزیراعظم عمران خان پر قاتلانہ حملے کے لیے بنی گالا آنے والے 10افغان دہشت گرد گرفتار ہو گئے ۔میڈ یا رپورٹ کے مطابق دارالحکومت اسلام آباد میں افغانستان سے ٹریننگ لے کر آئے ہوئے 10دہشت گرد داخل ہو گئے جن کا مقصد وزیر اعظم عمران خان اور دیگر سیاسی شخصیات پر قاتلانہ حملہ کرنا تھا ۔یہ دہشت گرد اسلام آباد کی

نواحی علاقے میں چھپے ہوئے تھے اور افغانستان میں اپنے نیٹ ورک سے رابطے میں تھے ۔سیکیورٹی ایجنسیوںنے مختلف کارروائیوں میں ان دہشت گردوں کو گرفتار کیا جن کے قبضے سے اسلحہ اور بارودی مواد برآمد ہوا ۔وزیر اعظم عمران خان کو اس حوالے سے آگاہ کیا جا چکا ہے اور ان کی سیکیورٹی بھی بڑھا دی گئی ہے ۔دوسری جانب سینئر صحاف و معروف تجزیہ کار حامد میر نے بھی بتایا کہ وزیراعظم عمران خان کو سیکیورٹی تھریٹس ہیں اور افغانستان سے آئے ہوئے دہشت گرد بھی گرفتار ہوئے ہیں جو وزیراعظم عمران خان کو نشانہ بنانا چاہتے تھے لیکن وزیراعظم نے دہشت گردوں کا کوئی دباؤ نہیں لیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں