1,032

سابق ڈی جی آئی ایس پی آرلیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ اس وقت کہاں اور کس حال میں ہیں؟ اہم خبر آگئی

سابق ڈی جی آئی ایس پی آرلیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ اس وقت کہاں اور کس حال میں ہیں؟ اہم خبر آگئی
کوئٹہ (نیوزڈیسک)سابق ڈی جی آئی ایس پی آرلیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ اس وقت کہاں اور کس حال میں ہیں؟ اہم خبر آگئی…کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ سے افغان عسکری وفد نے ملاقات کی جس میں باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا ۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ

افغان فوج کے میجر جنرل امام نظر کی قیادت میں افغان عسکری وفد نے سدرن کمانڈ ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا جہاں ان کی ملاقات لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ سے ہوئی۔ملاقات میں پاک افغان سرحد کی مینجمنٹ پر تفصیلی گفتگو کی گئی اور اس موقع پر اتفاق کیا گیا کہ باہمی تعاون اور رضا کارانہ کارروائی سے امن ممکن ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں